عصفورات بنات حبیبہؓ
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 14, 2025 at 07:50 AM
یوں تو اک یار محمدﷺ کا ابوبکرؓ بھی ہے پر ترے حق میں بھی آقا ﷺ نے سند! جاری کی یاد ہو تم کو مدینے کا کنواں، حیف! مگر۔۔ ہاۓ عثمانؓ نے اس کی بھی خریداری کی! 💧♥️
❤️ 👍 😢 33

Comments