
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 14, 2025 at 08:44 AM
*علیؓ زادوں نے بتلایا تحفظ کر کے عثمانؓ کا*
*کہ ہو جس دل میں بغض عثمانؓ کا وہ علیؓ والے نہیں ہوتے*
*جس میں کوئی شک نہ ہو اسے قرآن کہتے ہیں*
*اور جو اس قرآن کو لکھے اس عثمانؓ کہتے ہیں*
یـــــــــــــــوم شـــــــــــہادت
18 ذی الحجہ 35 ہجری داماد پیغمبر صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سیدنا عثمان غنی رضی اللہ
❤️
👍
32