عصفورات بنات حبیبہؓ
June 14, 2025 at 04:02 PM
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟؟
*`کچھ بھی نہیں`*
*دنیا کے رنگ اچھے لگنے لگ جائیں تو سمجھ لو آخرت پھیکی پڑ رہی ہے جہاں ہم صرف آخرت کی تیاری کرنے آئے ہوئے ہیں۔*🖤🍃
*`جنت پُکارتی ہے کہ تیرے لیۓ ہوں میں`*
*`دُنیا گلے پڑی ہے کہ جنت سمجھ مجھے`.*❤🩹🥀
❤️
😢
👍
🙏
27