Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 13, 2025 at 09:04 PM
*🚨 Attention 🚨* *ایران کی جانب سے 2 یا 3 اسرائیلی ایف 35 طیارے مار گرانے اور ایک اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ابھی تک کسی ویڈیو یا تصویر سے ثابت نہیں ہو سکا۔* *نہ تو طیاروں کے تباہ شدہ ملبے کی کوئی ویڈیو سامنے آئی ہے، اور نہ ہی گرفتار پائلٹ کی کوئی فوٹیج شیئر کی گئی ہے۔* *ایسا لگتا ہے کہ یہ صرف پروپیگنڈا یا ذہنی جنگ (Psy Ops) کا حصہ ہے، کیونکہ اگر واقعی ایسا ہوتا، تو اب تک ثبوت سامنے آ چکے ہوتے۔* *خاص طور پر یہ دعویٰ کہ ایران نے F-14 ٹام کیٹ سے اسرائیلی F-35 جیسے جدید طیارے مار گرائے،* *یہ کسی معجزے سے کم نہیں،* *اور معجزے روز روز نہیں ہوتے۔* *ایک بار پھر حق کے کارواں میں شامل ہو جائیں...* *'حق پاکستان' یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں — شکریہ دل سے! ❤️"* https://youtube.com/@hqpakistan?feature=shared
❤️ 👍 🇵🇸 🖐 👏 😮 17

Comments