Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 14, 2025 at 06:57 AM
*‏🔴 مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ چھڑ گئی، گزشتہ رات سے اب تک ہونے والی پیشرفت کا خلاصہ* *🔴 ایران کے 200 سے زائد میزائلوں سے جوابی حملوں کے بعد تل_ابیب میں تباہی کے مناظر، کئی عمارتیں زمین بوس، 5 اسر_ائیلی ہلاک، درجنوں زخمی* *🔴اسرا_ئیل کے وزارت دفاع کے نزدیک آگ کے شعلے اور دھواں اُٹھتا دیکھا گیا ہے، رپورٹ* *🔴ایران کے اسرا_ئیل پر رات سے حملے جاری، کئی عمارتیں تباہ، خاتون سمیت 5 اسرائیلی ہلاک، 80 زخمی* *🔴ایران نے تل_ابیب، حیفہ، مقبوضہ بیت المقدس پر میزائل برسادیے، دجالی ریاست کا جوہری تحقیقی مرکز بھی نشانہ بنایا گیا، ایران* *🔴اسرا_ئیل کا کوئی حصہ محفوظ نہیں رہے گا، تہران کا آپریشن ’وعدہ صادق 3‘ جاری* *🔴اسرا_ئیل پر جلد ہی خیبر میزائل داغے جائیں گے، دنیا حیران ہوگی، ایرانی پاسداران_انقلاب کی بڑی دھمکی* *🔴ایران کی جانب سے اسرا_ئیل پر چوتھا میزائل حملہ، جوہری تحقیق مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ* *🔴کئی میزائل وسطی اسرا_ئیل میں گرے، جن میں تل_ابیب کے علاقے میں بڑے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور کئی مقامات پر دھواں اٹھتا دیکھا گیا، عالمی میڈیا کی رپورٹ* *🔴مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک نے بھی ایران کا حملہ روکنے میں اسرا_ئیل کی مدد کی: امریکی ٹی وی کی رپورٹ* *🔴ایران کا اسرا_ئیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان، دفاع کرنے والے ممالک کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی* *🔴اسرا_ئیل نے امریکی صحافی کو ایرانی حملے کی کوریج سے روک دیا* *تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39 *ایک بار پھر حق کے کارواں میں شامل ہو جائیں...* *'حق پاکستان' یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں — شکریہ دل سے! ❤️"* https://youtube.com/@hqpakistan?feature=shared
👍 ❤️ 😂 😢 🙏 39

Comments