Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 14, 2025 at 07:27 AM
*ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان* اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پرحملے پر ہونے والے اجلاس سے خطاب میں عاصم افتخار کا کہنا تھاکہ پاکستان ایران پر اس را_ئیل کے غیرقانونی حملے کی مذمت کرتاہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کاحق حاصل ہے اور اس را_ئیلی حملہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔ *ایک بار پھر حق کے کارواں میں شامل ہو جائیں...* *'حق پاکستان' یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں — شکریہ دل سے! ❤️"* https://youtube.com/@hqpakistan?feature=shared
👍 ❤️ 🇵🇸 🇮🇷 💯 🪷 27

Comments