Haq Pakistan News
June 14, 2025 at 10:03 AM
*اردن کے شمالی شہر اربد میں ’دھماکا خیز شے‘ گرنے سے 2 شہری زخمی، اردن کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اردن کے شمالی شہر اربد میں ایک ’دھماکا خیز شے‘ گرنے سے دو شہری زخمی ہو گئے، جو ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری حملوں کے بعد اردن میں پہلی بار جانی نقصان کا واقعہ ہے۔*
*ایک بار پھر حق کے کارواں میں شامل ہو جائیں...*
*'حق پاکستان' یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں — شکریہ دل سے! ❤️"*
https://youtube.com/@hqpakistan?feature=shared
❤️
👍
❤
😢
😮
🤲
🇵🇰
🇵🇸
23