
Haq Pakistan News
June 14, 2025 at 11:30 AM
*🟢ایران میں 5 افراد اسرائیل سے تعاون کے الزام میں گرفتار: ایرانی میڈیا، ایران نے وسطی شہر یزد میں 5 افراد کو تصاویر لینے اور ’اسرائیل سے تعاون‘کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاریاں اس وقت کی گئی ہیں جب ایران اور اسرائیل کے درمیان حالات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک جنگ کی صورتحال میں ہیں*
*ایک بار پھر حق کے کارواں میں شامل ہو جائیں...*
*'حق پاکستان' یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں — شکریہ دل سے! ❤️"*
https://youtube.com/@hqpakistan?feature=shared
👍
🇮🇷
❤️
😂
😮
🤲
23