Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 14, 2025 at 02:59 PM
*🔴ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا* *🔵ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد جوابی کارروائی کی وجہ سے 6 ممالک کی فضائی حدود مسلسل بند ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن زیادہ متاثر نہیں ہوا، تاہم بھارت کی ہوا بازی کی صنعت کو شدید نقصانات کا سامنا ہے۔* *🟠ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حملے کے دوران بھارت کی 30 پروازوں کے رخ موڑنا پڑیں اور درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔* *ایک بار پھر حق کے کارواں میں شامل ہو جائیں...* *'حق پاکستان' یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں — شکریہ دل سے! ❤️"* https://youtube.com/@hqpakistan?feature=shared
👍 😂 ❤️ 🥳 35

Comments