Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 14, 2025 at 04:14 PM
*🔴 پشاور میں پی ٹی آئی کا جلسہ🔴* *اب ہم پرامن نہیں رہیں گے، کیونکہ جب ہم پرامن تھے تو تم نے ہمیں قبر میں اتارا ، اب اگر ڈنڈا مارو گے تو ہم بھی ڈنڈا ماریں گے، گولی مارو گے تو ہم بھی گولی ماریں گے، جنتی اور دوزخی کا فیصلہ اللہ کرے گا،* *وزیر اعلیٰ کے پی، علی امین خان گنڈاپور برس پڑے* *ایک بار پھر حق کے کارواں میں شامل ہو جائیں...* *'حق پاکستان' یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں — شکریہ دل سے! ❤️"* https://youtube.com/@hqpakistan?feature=shared
😂 ❤️ 👍 🖐 🍆 🙏 🐕 🐶 55

Comments