Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 14, 2025 at 06:22 PM
*🛑 معزز ممبران! آج کی پوسٹ میں 66 ہیڈ لائنز ہیں، ہماری دن بھر کی محنت کا صلہ ایک ری ایکٹ بھی نہیں؟🤲🏻* 🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *14 جون 2025 | بروز ہفتہ | حق پاکستان نیوز | اہم خبروں کی جھلکیاں |👇* 🚨 (1) اس را_ئیل کا ایر_ان پر تازہ حملہ، 2 جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 65 شہری جاں بحق 🚨 (2) ایر_ان کا اس را_ئیل پر جوابی وار، رات بھر حملے، کئی عمارتیں تباہ، خاتون سمیت 5 اس را_ئیلی ہلاک، 170 زخمی 🚨 (3) اس را_ئیل کے لیے ایر_ان تک راستہ صاف ہوگیا، تہران میں اہداف کو نشانہ بناناشروع کریں گے: اس را_ئیلی آرمی چیف 🚨 (4) اس را_ئیل کا آج رات تہران پر بڑے حملے کا منصوبہ، نیتن یاہو نے بھی دھمکی دے ڈالی 🚨 (5) جلد اس را_ئیلی طیارے تہران کی فضاؤں میں ہوں گے، ایر_ان کو ایسا جواب دیں گے جس کا ان کی قیادت نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا: نیتن یاہو کی دھمکی 🚨 (6) اس را_ئیل کے ایر_ان پر ایک اور ڈرون حملہ، آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی 🚨 (7) ایر_ان کا امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کا چھٹا دور منسوخ کرنے کا اعلان 🚨 (8) پاکستان، ایر_ان کے ساتھ مکمل یکجہتی سے کھڑا ہے، شہبازشریف کا مسعود پزشکیان کو ٹیلی فون 🚨 (9) پاکستانی شہری محدود مدت تک ایر_ان کا سفر نہ کریں، پاکستان نے بھی سفری ایڈوائزری جاری کردی 🚨 (10) ایر_ان کا ایک اور اس را_ئیلی لڑاکا طیارہ ایف-35 مار گرانے کا دعویٰ 🚨 (11) ’پہلی بار اتنی تباہی دیکھی‘ ایر_انی حملوں نے اس را_ئیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا 🚨 (12) پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی بھارتی کوشش ناکام 🚨 (13) اس را_ئیل کی مدد کی تو امریکا، برطانیہ اور فرانس کے اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایر_ان کی دھمکی 🚨 (14) شہباز شریف کا ایر_انی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اس را_ئیلی حملوں کی مذمت 🚨 (15) روس ایر_ان کیخلاف اس را_ئیلی فوجی آپریشن کی مذمت کرتا ہے، پیوٹن کی ٹرمپ سے گفتگو 🚨 (16) ایر_ان اس را_ئیل جنگ: آج مسلمان متحد نہ ہوئے تو کل سب کی باری آئیگی: خواجہ آصف 🚨 (17) جنرل امیر حاتمی ایر_ان کے آرمی چیف، جنرل سید مجید موسوی ایرو اسپیس فورس کے نئے کمانڈر مقرر 🚨 (18) ایر_ان میں 5 افراد اس را_ئیل کیساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار: ایر_انی میڈیا 🚨 (19) اردن کے شمالی شہر اربد میں ’دھماکا خیز شے‘ گرنے سے 2 شہری زخمی ہوگئے 🚨 (20) ایر_انی وزیر خارجہ کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے اس را_ئیل کےخلاف کارروائی کا مطالبہ 🚨 (21) اس را_ئیل پر کامیاب حملوں کے بعد ایر_ان میں جشن کا سماں 🚨 (22) ایر_ان اس را_ئیل جنگ؛ سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ 🚨 (23) چین کا ایر_ان کی حمایت کا اعلان؛ اس را_ئیلی جارحیت پر کڑی تنقید 🚨 (24) وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، عالمی برادری سے اس را_ئیل کو غیرقانونی اقدامات سے روکنے کا مطالبہ 🚨 (25) ایر_ان اس را_ئیل کشیدگی، بھارت کی شنگھائی تعاون تنظیم کے بیان سے لاتعلقی 🚨 (26) اس را_ئیل کا احتساب ہونا چاہیے، امت مسلمہ ایر_ان کے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمان 🚨 (27) وزیراعلیٰ گنڈا پور کی اسلام آباد کی جانب مسلح پیش قدمی کی دھمکی، اب گولی کا جواب گولی دیں گے 🚨 (28) حکومت پاکستان ایر_ان کو ہر قسم کی دفاعی مدد فراہم کرے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم 🚨 (29) اس را_ئیل کا ایر_ان پر حملہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے حوالے سے کمیٹی تشکیل 🚨 (30) صرف سکھر-حیدرآباد نہیں بلکہ حیدرآباد سے کراچی موٹروے بھی بنائیں گے، وفاقی وزیر عبد العلیم خان 🚨 (31) بھارتی حملے میں ہتھیار اس را_ئیلی تھے، پاکستان کو سنجیدہ حکمت عملی اپنانی ہوگی، اسد قیصر 🚨 (32) سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کردیں، پنجاب شدید گرمی کے شکنجے میں 🚨 (33) پیر کے روز کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش کا امکان 🚨 (34) ہم دودھ کے دھلے نہیں، ہمارے دور میں بھی غلط چیزیں ہوئیں، علی محمد خان 🚨 (35) پنجاب میں غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی چیکنگ کا سخت نظام لاگو 🚨 (36) پاکستان خطے میں پائیدار امن کا خواہاں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں: بلاول بھٹو 🚨 (37) آج اللہ کے فضل و کرم سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے: عطا تارڑ 🚨 (38) آسٹریلیا کو ہرا کر جنوبی افریقا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا 🚨 (39) جو شخص سیٹ نہیں جیت سکتا، لیکچر مت دے : عظمیٰ بخاری حسن مرتضیٰ پر برس پڑیں 🚨 (40) صوبہ وفاقی کی کالونی نہیں، ہمارے منصوبے سندھ ٹرانسفر نہ ہوئے تو بجٹ پر ووٹ نہیں ملےگا، مراد علی شاہ *واٹس ایپ چینل لنک* https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39 🚨 (41) حکومت کا بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والے افراد کے پاسپورٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ 🚨 (42) سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار روپے ہو گئی 🚨 (43) وزیراعظم کی الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے اقدامات کی ہدایت 🚨 (44) باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ 🚨 (45) بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھیجنے پر آج بھی شرمندہ ہیں یہ پاکستان کا سرنڈر تھا: وزیر دفاع خواجہ آصف 🚨 (46) ملک بھر کے 47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق 🚨 (47) یوکرین کو روس کیساتھ جنگ میں ہلاک ہونے والے ایک ہزار 200 فوجیوں کی لاشیں موصول 🚨 (48) چیئرمین ایف بی آر کا امیر طبقے کی جانب سے 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کا انکشاف 🚨 (49) کراچی: ملیر، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، گلزار ہجری، یونیورسٹی روڈ اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے 🚨 (50) بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں سمندری اور زمینی زلزلہ 🚨 (51) رواں سال حج کے دوران سعودی عرب میں موجود 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے 🚨 (52) انٹیلی جنس تھی کہ ایر_ان جوہری بموں کیلئے مواد تیار کرلے گا، اپنے تحفظ کیلئے حملہ کیا: اس را_ئیلی مندوب 🚨 (53) سندھ بجٹ: ججز کیلئے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے سے ریسٹ ہاؤس تعمیر کرنے کا فیصلہ 🚨 (54) نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ 🚨 (55) خیبرپختونخوا کے ایک سال کے دوران قرضوں میں 43 ارب 59 کروڑ روپے کا اضافہ 🚨 (56) بھارتی طیارہ حادثہ؛ 270 جلی ہوئی لاشوں کی ڈی این اے کے ذریعے شناخت جاری 🚨 (57) سوات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق 🚨 (58) پاکستان اسٹیل کے 5 ہزار سے زائد ملازمین کی بحالی پھر رک گئی 🚨 (59) ایف بی آر نے اسلام آباد میں بے نامی جائیدادیں ضبط کرلیں 🚨 (60) پاکستان میں 68 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کی وجہ سے ہیں، مصطفیٰ کمال 🚨 (61) پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں ہی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ 🚨 (62) رائے ونڈ میں قبضہ مافیا کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شدید زخمی 🚨 (63) بلوچستان: گڈانی سے ایک لاکھ ڈالر مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد 🚨 (64) ایر_ان ۔ اس را_ئیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ 🚨 (65) ایر_ان پر حملہ کر کے نیتن یاہو نے امریکا کی سفارت کاری کو نیچا دکھایا، امریکی سینیٹر 🚨 (66) کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش؛ والدین سمیت کئی افراد گرفتار *تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* For Latest Updates From Around The World, Join Our Whatsapp channel
❤️ 👍 🇵🇸 🖕 😂 37

Comments