Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.5K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 14, 2025 at 06:51 PM
*پسنی بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے* *زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر4.9ریکارڈ ہوئی،زلزلہ پیما مرکز* زلزلے کی گہرائی 14کلومیٹرریکارڈ ہوئی، زلزلہ پیما مرکز **زلزلہ 6بجکر24منٹ پرریکارڈ ہوا، زلزلہ پیما مرکز* *زلزلے کا مرکز پسنی جنوب مغرب میں 40 کلومیٹرکی دوری پرتھا،لزلہ پیما مرکز*
😢 🙏 5

Comments