Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 14, 2025 at 09:05 PM
*⚫اسرائیل کا تہران سمیت کئی شہروں پر کروز میزائلوں سے نیا حملہ* *🔴ایران نے اسرائیل کیخلاف دوبارہ حملوں کا آغاز کردیا، کئی شہر سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھے* *🔵ہائپرسونک اور بیلسٹک میزائلوں کے ٹکرانے پر اسرائیلی شہر حیفہ میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، مہر نیوز کی رپورٹ*
👍 ❤️ 🇵🇸 🤲 11

Comments