United State Jammu & Kashmir
United State Jammu & Kashmir
May 28, 2025 at 01:28 AM
آزاد ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے بلگراں میں میں بادل پھٹنے (کلاؤڈ برسٹ) سے برسانی نالے میں آنے والی طغیانی سے متعدد مکانات اور مسجد کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کی مطابق سیلابی ریلے کی زد میں آ کر ایک خاتون ہلاک ہو گئی ہیں جن کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ دوسری خاتون لاپتا ہیں۔ مقامی لوگوں کا ایمرجنسی ریسکو جاری۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مطابق ’امدادی ٹیمیں اور انتظامیہ متاثرہ علاقے کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔‘ ایس ڈی ایم اے کے مطابق ’کلاؤڈ برسٹ ’مگری مالی‘ اور ’لیسوا‘ کے علاقے میں ہوا ہے۔‘
😢 1

Comments