United State Jammu & Kashmir
United State Jammu & Kashmir
June 14, 2025 at 12:18 PM
اسلام وعلیکم کشمیر کے گلگت سکردو بلتستان کے لوگ جن کی بیٹیاں اسلام آباد پنڈی لاہور میں تعلیم کے لئے ہیں کیا آپ کو معلوم ہے آپ کی بیٹیاں اپنے والد کی عمر کے مردوں کے ساتھ کہا کہا جاتی ہیں ۔ کیا معلوم ہے تم لوگوں کو کے کتنے لوگ ان کو جسمانی طور پر استعمال کرتے ہیں ؟ میں ایک یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہو اور یہ سب میرے سامنے ہو رہا ہوتا ہے ۔ جب کے مجھے بس اتنا پتا ہوتا ہے ینورسٹی کی وجہ سے کے گلگت سکردو بلتستان اور کشمیر سے کون ہے۔ اب ہوسٹل کے مالک کے ساتھ شادی کے بغیر بچے کو جنم دینے والی لڑکی جو کشمیری ہے ایک 35 سال کے آدمی کے ساتھ ہوٹل جانا میچز دیکھنے جانا اور اسلام آباد سے باہر کئی کئی دن رہنا ۔ گلگت اور کشمیر کی 19 20 سال کی لڑکیوں کا پیسے والے وہ جو ان کی عمر سے زیادہ کے آدمی ہیں ان کے ساتھ جانا ۔ کوئی پوچھنے والا نہیں ؟ اگر ایک دو بار جو میں نے اپنی ریاست کی ہونے کی وجہ سے کچھ سے پوچھا تو مجھے ہی باتیں سننے کو ملی اور کہا گیا کے میرا دوست ہے ۔ تم کو کیا ؟ مجھے کوئی پرواہ نہیں لیکن جو گلگت سکردو بلتستان یا کشمیر سے ہو ۔اور مقدس ریاست کے لیے بدنامی بنے تو یاد رہے کہ میں بدنام نہیں ہونے دو گا تم لوگوں کی گندی اولاد کی وجہ سے ۔ اس لیے اپنی اولاد کا موبائل اور ان کے تعلقات ہے نظر رکھتے ہوئے کام لے ۔ اور ہوسٹل کا انتخاب اچھے سے کرے ۔ سرپرائز visit کرے ۔ ان کی کلاسز کا ادارے سے کنفرمیشن کریں ۔ ہوسٹل والے لوگوں سے رابطے میں رہے اور ہو سکے تو لوکیش شیر کا فایدہ اٹھا کر نظر رکھے ۔ اور کشمیر کے علاقے مظفرآباد راولاکوٹ کوٹلی پونچھ باغ کے لوگ خیال رکھے ۔ میرا کام ریاست کے لیے تھا آگاہ کرنا گلگت سکردو بلتستان اور کشمیر ایک ہی ریاست ہے اور ہو سکے تو پیسے دے کو اپنی بیٹیوں کی کال ہسٹری بھی چیک کرتے رہے ۔ اور یہ سب میں ریاست کی بدنامی جو بن رہی ہیں ان کے لیے بول رہا ہوں ۔ اب سے جو بھی لڑکی کشمیر یا گلگت سکردو بلتستان کی بدنامی کی وجہ بنے گی اس کی وڈیو ان مردوں کے ساتھ اور اس کا نام اس کے باپ کا نام اس کے علاقے کا نام اس کے گھر کا پتا سب سوشل میڈیا پر ڈال دیئے جائیں گے ۔ بے شک کوئی ریاست کے اندر یا باہر اس طرح کی بدنامی کی وجہ بنے گے سیو جموں کشمیر گلگت بلتستان سٹوڈنٹس پلیز شئر۔
👍 5

Comments