e-Learn News
e-Learn News
June 11, 2025 at 04:11 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *14 ذوالحجہ 1446ھ* 💎 🔖 *11 جون 2025ء* 💎 🔖 *29 جیٹھ 2082ب*💎 🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄 🍂 *موت کو ذبح کر دیا جائے گا !* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جب جنت والے جنت میں اور جہنم والے جہنم میں چلے جائیں گے تو موت کو لایا جائے گا اور اس کو جنت اور دوزخ کے درمیان کھڑا کیا جائے گا ، پھر اسے ذبح کر دیا جائے گا ، پھر اعلان کرنے والا اعلان کرے گا : اے جنت والو ! (اب) موت نہیں ہے (اور) اے جہنم والو ! (اب) موت نہیں ہے ۔ اہل جنت کو اپنی خوشی پر مزید خوشی حاصل ہو جائے گی اور جہنم والوں کو اپنے غم پر مزید غم لاحق ہو گا ۔‘‘*🔹 📗«صحیح مسلم :7184» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❤️ 3

Comments