
e-Learn News
June 11, 2025 at 04:12 AM
ہر سال حکومت اتنی رقم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں دیتی ہے،
صرف 716 ارب روپے میں تو 3000 چھوٹی فیکٹریاں لگ سکتی ہیں،
اور ان خاندانوں کو نوکریاں دی جا سکتی ہیں،
مگر یہ قوم کو صرف بھکاری بنانے پر لگی ہوئی ہے۔
👍
😢
❤️
🖐
14