e-Learn News
e-Learn News
June 14, 2025 at 12:12 PM
*🔵مشرق وسطٰی میں جنگ، اب تک کی خبروں کا خلاصہ* *⚫اس را_ئیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 جاں بحق* *🟡ایر_ان کا اس را_ئیل پر جوابی وار، رات بھر حملے، کئی عمارتیں تباہ، خاتون سمیت 5 اس را_ئیلی ہلاک، 170 زخمی، دجالی میڈیا* 🟣 *اس ر_ائیل نے جنگ میں ایر_ان کو غز_ہ سے پہلی ترجیح پر رکھ لیا، حملوں میں ایران کے مزید 3 جوہری سائنسدان جاں بحق* *🔵ایر_ان کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہےکہ اس را_ئیل کے تازہ حملے میں مزید 3 ایرانی جوہری سائنسدان جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والے سائنسدانوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔* *⚫ایر_انی میڈیا کا بتانا ہےکہ زنجان شہر میں اس را_ئیلی حملے میں پاسداران_انقلاب گارڈز کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے* *🔴آئی ڈی ایف نے ایر_ان کو پرائمری جبکہ غ_ز_ہ کو سکینڈری وار فرنٹ قرار دے دیا* *🟡اس را_ئیلی فوج نے اس بات کی تصدیق کی کہ افواج کی تمام تر توجہ اب غ_ز_ہ سے ہٹ کر ایر_ان کی جانب مرکوز ہوگئی ہے۔* *🔘🟠انہوں نے کہا کہ اس را_ئیلی فوج کی جانب سے ایران کے دو فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا اور کافی نقصان پہنچایا۔* *🔵جنرل امیر حاتمی ایر_ان کے آرمی چیف، جنرل سید مجید موسوی ایرو اسپیس فورس کے نئے کمانڈر مقرر* *🔴 ایر_ان، اس را_ئیل کشیدگی بہت بڑھ چکی ہے، وقت آگیا کہ اسے روکا جائے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ* *🔵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ امن اورسفارتکاری کا بول بالا ہونا چاہیے۔* *انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایر_ان اس را_ئیل کشیدگی بہت بڑھ چکی ہے، وقت آگیا ہے اسے روکا جائے۔* *🟠اس را_ئیل کی مدد کی تو امریکا، برطانیہ اور فرانس کے اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایر_ان کی دھمکی* *⚫ایر_ان کا سرپرائز: اس را_ئیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا* *🔵اردن کے شمالی شہر اربد میں ’دھماکا خیز شے‘ گرنے سے 2 شہری زخمی ہوگئے* *🔘اس را_ئیل پر کامیاب حملوں کے بعد ایران میں جشن کا سماں، لوگ سڑکوں پر نکل آئے* *🟠امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اس را_ئیل کے ایر_ان پر حملے کو غیرقانونی قرار دے دیا* *🟣اس را_ئیل کےخلاف آپریشن جاری رکھیں گے، دجالی حکومت نتائج بھگتے، ایر_انی فوجی مشیر* *☑️رپورٹ: عثمان حسن زئی، کراچی* *🔘تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029VaEXYrWCBtxAjGNFku1n

Comments