e-Learn News
e-Learn News
June 14, 2025 at 03:55 PM
ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار آئندہ مالی سال ایک لاکھ 15 ہزار 530 نئےگھریلو گیس صارفین کو کنکشن دیے جائیں گے، 550 نئے کمرشل گیس صارفین اور 350 نئے صنعتی صارفین کو کنکشن دینے کا ہدف مقرر
👍 ❤️ 4

Comments