
Islamic Guidance
June 12, 2025 at 02:00 PM
🌟 جنت کے خزانوں میں سے خزانہ ہے
نبی ﷺ نے فرمایا:
“أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى كَنْزٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ؟ لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ”
ترجمہ: “کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟ ‘لا حول ولا قوة الا بالله’۔”
📚 (صحیح بخاری: 6384، صحیح مسلم: 2704
❤️
3