
Islamic Guidance
June 13, 2025 at 02:16 PM
⭕ *ایرانی فوج کا X پر پہلا ٹوئٹ*
"یاد رکھنا ہم نے شروع نہیں کیا۔"
" شروع الله کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔"
*تہران نے جوابی حملہ کیا تو اسرائیل کا دفاع کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ*
🚨 اسرائیل کے ایران پر مزید حملے
* اسرائیل اب ایران کے ہوائی اڈوں کو تباہ کر رہا ہے۔ مہرآباد ایئرپورٹ اور بوشہر ایئرپورٹ پر بمباری جاری ہے
* اسرائیلی جنگی طیارے ایران کی سب سے بڑی آئل ریفائنری ”آبادان“ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
* اسرائیلی جنگی طیاروں نے تبریز میں میزائل سائٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ آگ کے شعلے بھڑک رہے ہیں
🔴 ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی انٹیلیجنس:
ہم صیہونیوں اور ملک میں موجود دہشت گرد گروہوں کے ساتھ تعاون کرنے والوں کا سراغ لگا رہے ہیں اور اس معاملے پر کوئی نرمی نہیں دکھائیں گے۔
🔴 نیتن یاہو کا نریندر مودی سے رابطہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ایران پر حملے کے بعد رابطہ کیا ہے۔ نریندر مودی نے اسرائیل کی دفاعی ضروریات کو سمجھنے کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں بھی مسلسل رابطے میں رہیں گے۔
نیتن یاہو آفس سے جاری کیا گیا بیان
🔴 وقت آ گیا ہے لپ مسلم ممالک ''ہلال دفاعی اتحاد'' بنائیں۔ دلچسپی رکھنے والے ممالک ممبر بنیں۔ اس کا صدر دفتر پاکستان میں ہو
سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے تجویز دے دی