
Islamic Guidance
June 14, 2025 at 02:04 AM
اسرائیل کا ائیر ڈیفنس سسٹم آبرن دوم میزائل ڈیٹیکٹ کرنے میں ناکام شاباش ایران دل خوش کر دیا اسرائیل کا ڈیمونا پر اٹیک اس کے علاوہ اسرائیل کے کئی شہروں پر ایران کے میزائل جا کر گرے ۔نصر من اللہ وفتح قریب
سینے کو ٹھنڈک پہنچانے والا نظارہ
ترک میڈیا کے مطابق اب تک کی بڑی خبر یہ ہے کہ ایران نے اسرائیل کا ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیا ہے۔ یہ خبر محض عسکری کامیابی نہیں بلکہ ایک قرآنی وعدے کی جیتی جاگتی تفسیر ہے۔ یہ منظر دیکھ کر بے ساختہ سورۂ توبہ کی یہ آیت یاد آ گئی:
قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ
تم ان سے جنگ کرو، اللہ تمہارے ہاتھوں انہیں عذاب دے گا اور انہیں رسوا کرے گا اور ان (کے مقابلہ) پر تمہاری مدد فرمائے گا اور ایمان والوں کے سینوں کو ٹھنڈا کرے گا۔
❤️
3