Islamic Guidance
Islamic Guidance
June 14, 2025 at 02:51 AM
جدید ٹیکنالوجی سے لیس میزائل ایرانی کمانڈر کے گھر کے دیوار میں ڈریل کرکے اندر بیڈروم میں جا پھٹا ۔۔۔۔۔۔اور ہم صلاح الدین ایوبی کے داستانوں کو سنا کر اپنے آپ کو طفل تسلیاں دے رہے ہیں ۔ہرگز نہیں اب بقاء صرف جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی میں پنہان ہے۔ اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ (سورۃ آل عمران ، ۱۶۰)
👍 1

Comments