Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
June 3, 2025 at 09:28 AM
کراچی والوں کے لیے زبردست خوشخبری! کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے پاکستان کی پہلی ایسی کارپوریشن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے جو شہریوں کی شراکت سے منفرد اور فنّی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر مفت سمر کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں شامل ہیں: 🎨 خطاطی 🎸 گٹار 🎼 بانسری 🧘 یوگا 🥋 کراٹے سیٹ حاصل کریں پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر! فارم حاصل کرنے کے لیے ہماری ویبسائٹ www.kmc.gos.pk وزٹ کریں
❤️ 1

Comments