
Karachi Metropolitan Corporation
June 10, 2025 at 06:57 PM
خوشخبری! کراچی والوں کے چہروں پر خوشی بکھیرتی خبر
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر برنس گارڈن میں جدید واک اینڈ جاگنگ ٹریک کی تعمیر جاری!
شہریوں کیلئے صحت مند سرگرمیوں اور بہتر سہولیات کی جانب ایک اور مثبت قدم۔
میئر کا اچانک دورہ، ٹیمز کو مقررہ وقت سے پہلے کام مکمل کرنے کی ہدایت
👍
1