
Karachi Metropolitan Corporation
June 11, 2025 at 05:13 PM
کشمیر روڈ کی بحالی کا آغاز — ایک نئی صبح کی نوید!
شہریوں، معززین اور رہائشیوں کے دیرینہ مطالبے پر، کشمیر روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔
یہ اقدام میئر کراچی، مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عمل میں لایا گیا ہے، جیسا کہ انہوں نے پہلے وعدہ کیا تھا۔
جلد ہی اس علاقے کے مکین اور مسافر ایک خوشگوار تبدیلی کا مشاہدہ کریں گے
نیا سفر، نیا کراچی!
❤️
1