
Karachi Metropolitan Corporation
June 13, 2025 at 08:27 AM
میئر مرتضیٰ وہاب کا ہِل پارک کا اچانک دورہ!
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ہِل پارک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارک کی حالت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈائریکٹر جنرل پارکس کو ہدایت کی کہ پارک کے غیر ترقی یافتہ علاقوں کو جلد از جلد بہتر بنایا جائے اور پارک میں جدید سہولیات اور نئی خصوصیات شامل کی جائیں تاکہ شہریوں کو مزید خوبصورت اور پُرسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔
👍
1