
Karachi Metropolitan Corporation
June 14, 2025 at 08:40 AM
کورنگی میں تبدیلی کا سفر جاری!
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ایک اور وعدہ حقیقت بن گیا۔
الٰہی روڈ کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو بہتر، محفوظ اور ہموار سفر کی سہولت فراہم کی جا سکے۔
جلد ہی یہ سڑک نئی صورت میں شہریوں کا استقبال کرے گی —
👍
1