
Karachi Metropolitan Corporation
June 14, 2025 at 04:16 PM
بہتر نارتھ ناظم آباد کی جانب ایک اور قدم!
عوامی مطالبات کا بروقت حل — یہی ہے کراچی کی نئی قیادت کا وژن!
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ضلع وسطی، فائیو اسٹار چورنگی امام بارگاہ باب العلم کے قریب پیور بلاک، باؤنڈری وال اور سڑک کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
ایک بہتر کراچی کی طرف!
👍
1