
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 13, 2025 at 01:45 AM
🚨ایرا__نی آرمی چیف نشا_نہ؟
والا (اسرا__ئیلی خبررساں ادارہ) نے سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے: *اس بات کا قوی امکان ہے کہ حملے میں ایر__انی آرمی کی اعلیٰ قیادت، بشمول چیف آف اسٹاف اور جوہری (ایٹمی) سائنس دان، ہلاک ہو گئے ہوں۔*
دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے ایک ایر__انی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے:
تہر__ان کے علاقے "شہراک شہید محلاتی" جہاں اعلیٰ فو_جی کمانڈر رہائش پذیر ہیں، پر حملہ کیا گیا۔
تہرا__ن کے اسی علاقے "شہراک شہید محلاتی" میں 3 رہائشی عمارتیں منہدم ہو گئیں، جو اعلیٰ فو__جی قیادت کی رہائش گاہیں ہیں۔
* *مزید خبریں 👇🏻*
*https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/365*
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳*☝🏻
😮
😢
🇵🇸
🙏
11