
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 13, 2025 at 02:35 PM
🔴 خبر: اسرا__ئیل نے مغربی کنارے پر مکمل محاصرہ نافذ کر دیا۔
📍 اسرا__ئیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، تمام فلسطینی علاقوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے – "تا حکمِ ثانی"
• *مغربی کنارے میں مکمل فوجی محاصرہ نافذ ہے۔*
• اسرا_&ئیل کی تمام سرحدوں پر الرٹ جاری
• شمالی محاذ پر دفاعی و حملہ آور کارروائیوں کی تیاری کے لیے فوج تعینات کی جا رہی ہے۔
(دی ٹائمز آف اسر__ائیل)
🖐
😢
3