
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 13, 2025 at 02:37 PM
*🇵🇸 وزارتِ صحت فلسطین – غزہ 🇵🇸*
اسر__ائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہـ۔۔ـداء اور زخمیوں کے یومیہ اعداد و شمار کی رپورٹ
▪️ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں 123 شـ۔۔ـہداء (جن میں سے 3 کی لاشیں ملبے تلے سے نکالی گئیں) اور 474 زخمیوں کو لایا گیا۔
▪️ اب بھی متعدد افراد ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑے ہوئے ہیں جن تک ایمبولینس اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں نہیں پہنچ پا رہیں۔
▪️ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسر_&ائیلی حملوں کے نتیجے میں شہد__اء کی مجموعی تعداد 55,104 اور زخمیوں کی تعداد 127,394 ہو چکی ہے۔
▪️ 18 مارچ 2025 سے اب تک کی مدت کے دوران 4,821 شہد_اء اور 15,353 زخمی رپورٹ ہوئے ہیں۔
آج صبح سے اب تک امدادی سامان کے مراکز پر حملوں میں اسپتالوں کو لائے گئے شہداء کی تعداد 57 اور زخمیوں کی تعداد 363 سے زائد ہے، جس کے بعد امدادی مراکز سے اسپتالوں میں لائے گئے شہداء کی مجموعی تعداد 224 اور زخمیوں کی تعداد 1,858 سے زائد ہو گئی ہے۔
*وزارتِ صحت فلسطین - غزہ*
*11 جون 2025*
* *اللهم إنّ اهل فلسـ 𓂆ـطين حفاة فاحملهم، 🤲🏻*
* *اللهم إن اهل فلسـ𓂆 ـطين عراة فاكسهم، 🤲🏻*
* *اللهم إن اهل فلسـ𓂆ـطين جياع فاشبعهم. 🤲🏻*
*اردو ترجمہ:*
* *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی پیادہ پاہیں، آپ انکو سواری عطا فرمائیے ! 🤲🏻*
* *اے اللہ! فلسـ𓂆ـطینی برہنہ بدن ہیں، اپ ان کو لباس عطا فرمائیے! 🤲🏻*
* *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی بھوکے ہیں، اپ ان کو شکم فرمائیے! 🤲🏻*
*🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين 🇵🇸*
🤲
😡
3