اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 13, 2025 at 02:49 PM
مسجد النبوی کے سب سے قدیم امام شیخ علی الحذیفی 78 سال کی عمر میں آج خطبۂ جمعہ کے بعد فلسطین کے مسلمانوں کے لئے دعا کرواتے ہوئے ۔۔ یاد رہے کہ شیخ علی عبدالرحمن الحذیفی 1978م سے مسجد النبوی الشریف میں امامت کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔۔ اس دوران وہ کچھ عرصے کےلئے حرم مکی 🕋 میں امام و خطیب مقرر ہوئے لیکن روضۂ اطہر صلی اللہ علیہ وسلم کی جدائی برداشت نہ ہوئی اور استعفی دے کر دوبارہ مسجد النبوی میں تقرر کروایا البتہ اس کے بعد چند سال حرم شریف میں تراویح کی امامت کے لئے تشریف لاتے رہے۔ > *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻 *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/102*
❤️ 🤲 😂 15

Comments