
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 14, 2025 at 05:36 PM
📍. غزوی صحافی نے بتایا کہ:
قا--بض اسر__ائیلی فو--ج کی جانب سے شہریوں پر مظالم اور قتلِ__ عام مسلسل جاری ہے، خاص طور پر ان پر جو امداد حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ان جرائم کی تصویریں اور حقائق دنیا تک نہ پہنچیں، اس لیے انٹرنیٹ اور کمیونیکیشن نیٹورک بند کر دیے گئے ہیں۔
جنگ اور قحط کے سائے میں، غزہ کے مظلوم عوام نہ صرف بھوک بلکہ اسر__ائیلی بمبا__ری کا بھی سامنا کر رہے ہیں۔
* *اللهم إنّ اهل فلسـ 𓂆ـطين حفاة فاحملهم، 🤲🏻*
* *اللهم إن اهل فلسـ𓂆 ـطين عراة فاكسهم، 🤲🏻*
* *اللهم إن اهل فلسـ𓂆ـطين جياع فاشبعهم. 🤲🏻*
*اردو ترجمہ:*
* *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی پیادہ پاہیں، آپ انکو سواری عطا فرمائیے ! 🤲🏻*
* *اے اللہ! فلسـ𓂆ـطینی برہنہ بدن ہیں، اپ ان کو لباس عطا فرمائیے! 🤲🏻*
* *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی بھوکے ہیں، اپ ان کو شکم فرمائیے! 🤲🏻*
*🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين 🇵🇸*
*https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/147*
🤲
🇵🇸
😢
❤️
8