Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
May 17, 2025 at 10:12 AM
اے زندگی بہتـــــــــ غور کیا ہے میں نے تجھ پر ... تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں ... اے زندگی ہم نے تجھ پر اتنا غور کیا ہے کہ اب سر میں درد اور جیب میں قرض دونوں مستقل رہائش پذیر ہو گئے ہیــــــــں ... بچپن میں تو چاکلیٹ کارٹون اور چھٹیاں تھی ... پھر پتہ چلا کہ وہ سب دھوکہ تھا ... اصل زندگی تو وہ ہے ... جہاں نیند کم ... بل زیادہ ... اور Wi-Fi ہمیشہ کمزور ہوتا ہے ... جبــــــــ ہم نے تجھ پر غور کیا ... تو اندازہ ہوا کہ تو دراصل امتحانات کا پرچہ ہے ... جو بغیر نصاب کے آتا ہے ... اور جبــــــــ بھی کوئی سوال آتا ہے ... دماغ کہتا ہے ... اِســــــــں سوال کو چھوڑ دیں ... اگلا دیکھیے ... جب اگلا دیکھتے ہیـــــــــں ... تو دماغ کی بتی ہی گل ہو جاتی ہے ... زندگی تو رنگین خیالوں جیسی تو ضرور ہے ... لیکن مسئلہ یہ ہے ... کہ وہ خیال صرفــــــــ خوابوں میں آتے ہیــــــــں ... اور جیسے ہی آنکھ کھلتی ہے ... سامنے دودھ والا کھڑا ہوتا ہے ... کہ بقایا بھی دے دیں ... صرفــــــــ خوابوں سے چائے نہیـــــــــں بنتی ... کبھی کبھی دل چاہتا ہے تجھے WhatsApp پر بلاک کر دوں ... لیکن پھر یاد آتا ہے کہ تُو ہی وہ چیز ہے. .. جِســــــــں کی میعاد نہ ختم ہونے والی لگتی ہے … خاص طور پر جب Monday آتا ہے .......
👍 2

Comments