Aesthetic لائنز 🌸 WhatsApp Channel

Aesthetic لائنز 🌸

738 subscribers

About Aesthetic لائنز 🌸

· • . * °  • .🤍 • •🌦️ • ° • . 🍒 ° • .💜 🌒 • .✨🐝 ° ✯ • . • ° • · • . * °  • . • • ●°• •○°•° ✯ • . ☔• ° • · • . * °  • . • • ●°• •○°★ * 🐝• . • ° 🛰 • ° ✯ 🐝• . • ° ☘️• · • . * °  • . • • 🌻 ●° *🍷⃟𝄞𝐖͕ᴇʟ᪳ᴄᴏ͎ᴍ𝐄 ᴀ᪳ʟ𝐋.𝐅ʀɪᴇ᪳͢ɴᴅ𝐒𝄞⃟🍷* *💗🍁 𝐀𝐥𝐥 𝐓𝐲𝐩𝐞 𝐏𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲 💦📖* *💗🍃 𝐅ʀɪɴᴅꜱʜɪᴩ 𝐒ᴛᴀᴛᴜꜱ🫂🫀* *🙈🥂 𝐋ᴏᴠᴇ 𝐒ᴛᴀᴛᴜꜱ 🤍🔐* *🪶🪡 𝐒ᴛᴀᴛᴜꜱ 𝐂ᴀᴩᴛɪᴏɴꜱ ✍🏻🪸* *✨📌 𝐄ꜰx ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ 🎊🔖* *🧚🏻‍♀️💍 𝐂ᴏᴜᴩʟᴇꜱ 𝐒ᴛᴀᴛᴜꜱ ❤‍🩹🫶🏻* *🥂💎 𝐃ᴩ 𝐏ɪᴄ'ꜱ 𝐖ᴀʟʟᴩᴇꜱ 🎡〽️* *🍁❤ 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐥𝐢𝐧𝐤 ✔💬* https://whatsapp.com/channel/0029VaDNskrBVJl3GEqt https://wa.me/03094465713 *⚚Ꭺᴅᴍɪɴ⚚* *ʙᴜʙʙʟᴇ ɢᴜᴍ* ✨ *sʜɪᴢᴜᴋᴀ* ✨ *ᴍᴇʜʀ* ✨ *ᴋᴏᴋᴏᴍᴏ* ✨ *ᴀᴇsᴛʜᴇᴛɪᴄ ɢɪʀʟ* ✨ *ᴀʀ ᴡʀɪᴛᴇs* ✨ *ᴍᴀʜɪɪ* ✨ *ᴍᴜʀsʜᴀᴅ* ✨ *ᴘᴀᴘᴀ ᴋᴀ ᴘʀᴀ* ✨ *ᴄᴀʟʟ ᴍᴇ ʙᴏɴɢᴀ* ✨ *ᴄᴀʟʟ ᴍᴇ ɴɪᴍɪ* ✨ *ɢᴀɴᴅᴀ ᴀɴᴅᴀ* ✨ *sᴀʟᴇᴇᴍ ʀᴀᴢᴀ* ✨ *ᴊᴇʀʀʏ* ✨ *sʜᴀɴᴀᴍ sʀ* ✨ *ᴀᴛᴛɪᴛᴜᴅᴇ ᴋɪɴɢ* ✨

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/17/2025, 10:12:14 AM

اے زندگی بہتـــــــــ غور کیا ہے میں نے تجھ پر ... تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں ... اے زندگی ہم نے تجھ پر اتنا غور کیا ہے کہ اب سر میں درد اور جیب میں قرض دونوں مستقل رہائش پذیر ہو گئے ہیــــــــں ... بچپن میں تو چاکلیٹ کارٹون اور چھٹیاں تھی ... پھر پتہ چلا کہ وہ سب دھوکہ تھا ... اصل زندگی تو وہ ہے ... جہاں نیند کم ... بل زیادہ ... اور Wi-Fi ہمیشہ کمزور ہوتا ہے ... جبــــــــ ہم نے تجھ پر غور کیا ... تو اندازہ ہوا کہ تو دراصل امتحانات کا پرچہ ہے ... جو بغیر نصاب کے آتا ہے ... اور جبــــــــ بھی کوئی سوال آتا ہے ... دماغ کہتا ہے ... اِســــــــں سوال کو چھوڑ دیں ... اگلا دیکھیے ... جب اگلا دیکھتے ہیـــــــــں ... تو دماغ کی بتی ہی گل ہو جاتی ہے ... زندگی تو رنگین خیالوں جیسی تو ضرور ہے ... لیکن مسئلہ یہ ہے ... کہ وہ خیال صرفــــــــ خوابوں میں آتے ہیــــــــں ... اور جیسے ہی آنکھ کھلتی ہے ... سامنے دودھ والا کھڑا ہوتا ہے ... کہ بقایا بھی دے دیں ... صرفــــــــ خوابوں سے چائے نہیـــــــــں بنتی ... کبھی کبھی دل چاہتا ہے تجھے WhatsApp پر بلاک کر دوں ... لیکن پھر یاد آتا ہے کہ تُو ہی وہ چیز ہے. .. جِســــــــں کی میعاد نہ ختم ہونے والی لگتی ہے … خاص طور پر جب Monday آتا ہے .......

👍 2
Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/18/2025, 12:49:18 PM
Image
Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/20/2025, 12:59:57 AM

🖤🖤 > _مُجھــــے دیــــے گئــــے دونــــوں ہاتھــــوں کــــی مصلحــــت تَــــب سمجــــھ آئــــی جــــب ایــــک ہــــاتــــھ ســــے میــــں نــــے اپنــــے آنسُــــو پُــــونچھــــے اور دُوســــرے ہــــاتــــھ ســــے خُــــود کــــو دِلاســــہ دیــــا...🙂🖤_

🥹 2
Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/17/2025, 10:12:19 AM

🩵

❤️ 🩵 2
Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/18/2025, 12:49:31 PM

✨♥️🌸

👍 1
Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/17/2025, 12:44:24 PM

0 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔ ◕ کمرے کے درجہ حرارت کا پانی ہمیشہ آہستہ آہستہ پیئے۔ ◕ ٹھنڈا یا برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں! ◕ اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔ 📌 *یہ ہیں کرنا اور نہ کرنا* : ✦1. ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔ ✦2. جب باہر کی گرمی 38 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف گرم پانی ہی آہستہ سے پیئے۔ اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں، اگر وہ تیز دھوپ کے سامنے آئیں۔ نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔ ✦3. کسی نے گرمی سے ٹھنڈا ہونا چاہا اور فوراً نہا لیا۔ شاور کے بعد، اس شخص کو سخت جبڑے کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا اور اسے فالج کا دورہ پڑا۔ 📌 *براہ مہربانی نوٹ کریں* : ◇ گرمی کے مہینوں میں یا اگر آپ بہت تھکے ہوئے ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے رگیں یا خون کی نالیاں تنگ ہو سکتی ہیں جو کہ فالج کا باعث بن سکتی ہیں۔ شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ... ہم نے اپنے حصّے کا کام کر دیا ہے، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ! ⬤ گرم ناریل کا پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔ اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔ جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا، جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے، یہ الله کا قانون ہے سوکھنے سے بچنا ہے، تو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیے، جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجیے🌸☘️🌼

👍 ❤️ 4
Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/21/2025, 12:28:44 AM
Image
Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/20/2025, 12:59:59 AM

🖤🖤 > _آج ســــے ہــــر نــــاتــــہ ختــــم_محــــبت ختــــم_نفــــرت ختــــم _روٹھنــــا ختــــم_منــــانــــا ختــــم_میســــج ختــــم_کــــال ختــــم_بــــات ختــــم_حــــال حــــوال ختــــم_تــــم یــــہ ہــــی سمجــــھ لــــو آج ســــے تمہــــارے لئــــے میــــں ہــــی ختــــم_...🙂🖤

👍 🩵 3
Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/20/2025, 12:59:55 AM

🖤🖤 > جــــن تعلقــــات کــــا مستقبــــل نــــہ ھــــو، انہیــــں بــــڑھــــانــــے ســــے اچھــــا ھــــے تــــوڑ دیــــا جــــاۓ، ھــــم زنــــدگــــی میــــں بہــــت ســــے لــــوگــــوں ســــے ملتــــے ھیــــں، اس کــــا ہــــرگــــز یــــہ مطلــــب نہیــــں کــــہ وہ ھمــــارے لئــــے بنــــے ھیــــں...🙂🖤_

❤️ 💯 3
Aesthetic لائنز 🌸
Aesthetic لائنز 🌸
5/18/2025, 12:49:27 PM

"یہ رخصتی کا گانا ہے یا عاشق کی آخری آہ؟" کل میں ایک شادی پر گیا تھا... رخصتی کا وقت تھا، ماحول جذباتی تھا، آنکھوں میں آنسو، دل میں دعائیں… اور جیسے ہی دلہن نے دروازے کی طرف قدم بڑھایا، اچانک اسپیکر پر یہ گانا بجنے لگا اور یہ گانا پہلی دفعہ نہیں سنا تھا اس سے پہلے بھی چند شادیوں میں رخصتی کے وقت یہ گانا سن چکا تھا: "مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری..." میں نے جیسے ہی گانے کے بول سنے، ہنسی روکنا مشکل ہو گئی۔ سوچا، یہ لوگ واقعی سمجھتے بھی ہیں کہ چلا کیا رہے ہیں؟ بھائی! یہ تو ایک عاشق کی آخری آہ ہے، نہ کہ کوئی خوشی کا گیت! اس میں تو وہ شخص رو رہا ہے جس کی محبوبہ کسی اور کے ساتھ بیاہی جا رہی ہے۔ وہ دل پر پتھر رکھ کر، اشک بہا کر، دعا دے رہا ہے… اور ہم اسے رخصتی کا گانا سمجھ کر بجا رہے ہیں؟ یہ گانا تو اصل میں ادھورے عشق کی بے بسی کی تصویر ہے، رخصتی کی خوشی کی نہیں۔ شاید ہم صرف الفاظ کی سطح پر جیتے ہیں، مفہوم کی گہرائی میں اترنا ہمیں پسند نہیں۔ کسی نے صرف "مبارک ہو" کا جملہ سن کر اسے خوشی کا گانا مان لیا، اور باقی سب نے آنکھ بند کر کے فالو کر لیا۔ بس یہی ہمارا کمال ہے — ہم جذبات میں گانے سننے لگتے ہیں، مفہوم جانے بغیر... اور رخصتی جیسے موقع پر بھی ایسے گانے چلا دیتے ہیں جو اصل میں "دل ٹوٹنے" کا مرثیہ ہوتے ہیں! اور خدا کی قسم! اگر یہ گانا میری اپنی شادی پر چل رہا ہوتا تو میں تو وہیں اٹھ کر دی جے کو یا جس نے بھی گانا منتخب کیا ہوتا، دبوچ لیتا! سیدھا سوال کرتا کہ بھائی! یہ شادی ہے یا کسی ناکام عاشق کی آخری ملاقات؟ اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم میں اکشے کمار بھی کچھ اس انداز میں ابھشیک بچن کو سراہتا ہے جیسے وہ دلہن کو دل سے دعائیں دے رہا ہو۔ حالانکہ اگر کوئی اور عام سا دولہا ہوتا، تو گانے کے بیچ میں ہی اس عاشقِ زار کا گریبان پکڑ کر پوچھ لیتا، "سالے! تو میری بیوی کے لیے یہ درد بھری دعائیں کیوں گارہا ہے؟" اب آخر میں یہ پورا گانا پڑھیں، اور آپ خود بتائیں: ترے ماتھے کی بندیا چمکتی رہے ترے ہاتھوں کی مہندی مہکتی رہے ترے جوڑے کی رونق سلامت رہے تیری چوڑی ہمیشہ کھنکتی رہے مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری سدا خوش رہو تم، دعا ہے ہماری تمہارے قدم چومے یہ دنیا ساری مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری تمہارے لیے ہیں بہاروں کے موسم نہ آئے کبھی زندگی میں کوئی غم ہمارا ہے کیا یار، ہم ہیں دیوانے ہماری تڑپ کو کوئی بھی نہ جانے ملے نہ تمہیں عشق میں بے قراری سدا خوش رہو تم، دعا ہے ہماری مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری کہ جنموں کے رشتے نہیں توڑے جاتے سفر میں نہیں ہمسفر چھوڑے جاتے نہ رسم و رواجوں کو تم بھول جانا جو لی ہے قسم تو اسے تم نبھانا کہ ہم نے تو تنہا عمر ہے گزاری سدا خوش رہو تم، دعا ہے ہماری مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری جا! میں نے بھی پیار کیا ہے… ہاں، میں نے بھی پیار کیا ہے… اب بولیے... یہ رخصتی کا گانا ہے؟ یا پھر ایک عاشق کا آخری سلام؟ عجیب پاگل لوگ ہیں ہم *BUBBLE GUM* 🌸♥️✨

😂 👍 😅 9
Link copied to clipboard!