Iran Update (اردو)
Iran Update (اردو)
June 14, 2025 at 05:58 AM
🇮🇷🇮🇷 *ایرانی قوم کی عظیم ہمت!!* "ایران، ذوالفقار علی (ع)" کے نعرے کے ساتھ "غدیر 10 کلومیٹر پروگرام" لاکھوں ایرانی عوام کے ایک عظیم الشان اجتماع کی شکل میں منعقد ہوگا۔ 🔸 غدیر کے دن، سنیچر شام 4 بجے۔ امام حسین (ع) چوک اور آزادی چوک سے انقلاب چوک کی طرف۔ 🔸 تمام خادمین، عزاداروں، اور تہران و ایران کے عزیز عوام سے اپیل ہے کہ وہ شہیدوں کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعادہ کرتے ہوئے اور اس گھناؤنے فعل کی مذمت کرتے ہوئے، اس "غدیر" میں بھرپور شرکت کر کے ایرانی قوم کی وحدت اور یکجہتی کی ایک تاریخی تصویر پیش کریں، جو اپنے دشمنوں کے خلاف خیبر کی دیوار کو توڑنے والیہو۔ https://whatsapp.com/channel/0029VarusmuK5cDKf86b760M

Comments