
Karachi Metropolitan Corporation
June 15, 2025 at 05:17 PM
کراچی کی تاریخ کو نیا رنگ، نیا انداز!
ایمپریس مارکیٹ میں پہلا جدید، اسٹائلش اور معیاری میٹ مارکیٹ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے افتتاح کر دیا۔
تقریب میں ایس۔ ایم۔ افضل زیدی (پی اے ایس، ایم سی کے ایم سی)، سمیرا حسین سینئر ڈائریکٹر اسٹیٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
روایت کی بحالی، جدت کی راہ — یہی ہے نیا کراچی!

👍
1