
Karachi Metropolitan Corporation
June 15, 2025 at 09:33 PM
کراچی میں پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی کا پہلا روز
شہر کے تمام اضلاع میں کے ایم سی کی کاروائیاں
کاروائیوں کے دوران مختلف دکانوں پر چھاپے
سو سے زائد دکانوں سے ہزاروں تھیلیاں قبضے میں لے لی گئیں۔
پہلےُ مرحلے میں صرف تھیلیاں قبضے میں لے رہے ہیں۔ میئر کراچی مرتضی وہاب
شہریوں سے گزارش ہے پلاسٹک کے بجائے کپڑے یا دوسرے دھات کی تھیلی استعمال کریں۔ میئر کراچی
دوکاندار بھی دوبارہ استعمال ہونے میٹریل کا استمعال کریں۔ میئر کراچی
شہر کے نہ صرف نالے چوک ہورہے ہیں بلکہ ماحولیاتی تبدیلی پر بھی پلاسٹک اثرانداز ہورہا ہے۔ میئر کراچی
شہریوں کو مشکل ضرور ہوگی لیکن ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر ہمیں چلنا ہوگا۔ میئر کراچی
👍
1