Karachi Metropolitan Corporation
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 16, 2025 at 03:18 PM
                               
                            
                        
                            پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے اعزاز میں خصوصی گونگ تقریب کا انعقاد۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی وہ پہلے میئر بن گئے جنہوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گونگ بجایا۔
یہ تقریب شہرِ قائد کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں منعقد کی گئی۔
سی ای او پاکستان اسٹاک ایکسچینج فرخ سبزواری اور دیگر ڈائریکٹرز نے میئر کراچی کو شیلڈ بھی پیش کی۔
                        
                    
                    
                    
                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        1