
Karachi Metropolitan Corporation
June 16, 2025 at 03:20 PM
میئر کراچی نے ضلع وسطی اور ضلع شرقی میں جاری ترقیاتی اسکیموں کو 30 جون سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات کے تحت، ٹیموں نے خاموش کالونی گلبرگ اور این میری شمل اسٹریٹ، ضلع شرقی میں ڈبل شفٹ میں کام کی رفتار تیز کر دی ہے۔

👍
1