
Karachi Metropolitan Corporation
June 17, 2025 at 04:29 PM
ترقیاتی اقدامات اندرونی گلیوں تک وسعت اختیار کر گئے!
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے وژن کی روشنی میں ٹیموں نے منصوبے کو شہر کی اندرونی گلیوں تک پھیلایا، اور جہانگیر روڈ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں بلوچ پاڑہ کی گلیوں کی ازسرِنو تعمیر جاری ہے۔

👍
1