
Jamaat ul Muslimeen
June 16, 2025 at 09:45 PM
بسْـــــــــمِ ﷲِالرَّحمٰنٍ الرَّحِيم
*سنت کی اہمیت – حقیقی اطاعت کا راستہ | شیخ عبد الواجد | تزکیہ جون 2025*
تزکیہ جون 2025 کے سلسلے میں شیخ عبد الواجد (ناظم تبلیغ، جماعت المسلمین) کا یہ خطاب "سنت کی اہمیت" ہمیں اطاعتِ رسول ﷺ کی حقیقت اور اللہ کے رسول ﷺ کی سنت پر عمل کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے
سنت پر عمل صرف ظاہری پیروی نہیں، بلکہ دل کی گہرائیوں سے تسلیم و رضا کا اظہار ہے۔
یہ بیان ہر اس شخص کے لیے ہے جو اپنی زندگی کو سیرتِ نبوی ﷺ کے مطابق ڈھالنے کا خواہاں ہے۔
📅 تاریخ: یکم جون 2025
📍 مقام: رائل بال روم، سیکٹر 11-A، نارتھ کراچی
🔗 https://youtu.be/EnLZxuHQdnA?si=6xY8FkGqWSaYHj_g
❤️
👍
♥
10