
Real NEWS
May 30, 2025 at 05:07 AM
راولپنڈی
گزشتہ رات بکرامنڈی گلی نمبر 17 فائرنگ کا واقعہ ،
جوانسالہ نوجوان قتل ،
نوجوان کی شناخت ابرار ولد چوہدری اکمل ضیاء کے نام سے ہوئی ہے ،
مقتول کی اپنے چچا زاد چوہدری زاہد مرحوم کے بیٹے کے ساتھ فون پر گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گالم گلوچ چل رہی تھی ،
نعش کا پوسٹمارٹم ہوکر لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے ،
واقع کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں قتل کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے ،
😢
4