
Real NEWS
June 2, 2025 at 04:52 PM
ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اسلحہ کی نمائش اور ڈالہ کلچر کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
سی سی ڈی اسلحہ کی نمائش اور ڈالہ کلچر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرے گا۔
معاشرے میں خوف و حراس پھیلانے اور اسلحہ کی نمائش کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ
سی سی ڈی افسران کو اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروئی کا حکم دے دیاہے۔ سہیل ظفر چٹھہ
افسران ڈالہ کلچر اور اسلحہ کی نمائش سے خوف و ہراس پیدا کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں۔ ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب
اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے 21 ہزارسے زائد سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائیگی۔ سہیل ظفر چٹھہ
اسلحہ کی نشاندہی کے لیے جدید آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد بھی لی جائے گی۔ سہیل ظفر چٹھہ
شہری قانون پر عمل درآمد کریں اور اسلحہ کی نمائش سے اجتناب کریں۔ ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ
###
👍
1