
Real NEWS
June 9, 2025 at 04:49 AM
راولپنڈی
گوجرخان جاتلی کے علاقے درکالی سیداں میں فائرنگ کا واقعہ،
باپ اور دو بیٹوں سمیت 03 افراد قتل ،
مقتولین کی شناخت مشتاق شاہ،عمران شاہ ولد مشتاق شاہ اور رضوان شاہ ولد مشتاق شاہ کے نام سے ہوئی ہے ،
ذرائع کے مطابق تہرے قتل کا واقع جاتلی درکالی سیداں کے علاقے میں پیش آیا ہے ،
ملزمان نے مقتولین کے گھر میں داخل ہوکر سوئے ہوئے باپ اور 02 بیٹوں پر فائرنگ کی ،
سابقہ دشمنی پر نامعلوم ملزمان نے باپ بیٹوں کو قتل کیا، ذرائع
😢
3