
Real NEWS
June 15, 2025 at 08:53 AM
پڑھ پڑھ کتاباں علم دیاں تو نام رکھ لیا قاضی ،
او بھلیا حاصل کی کیتا ای،
یہ وڈیو دیکھ کر بابا بلھے شاہ کے شعر کے یہ مصرعے یاد آگئے ،
وکالت کے زعم میں کبھی حجج صاحبان سے لڑائی،کبھی عوام سے الجھنا اور اب پولیس کو عدالت میں وردی اتارنے کی دھمکیاں وکالت جیسے باوقار شعبے کی توہین اور اس پر سیاہ دھبہ ہے،