
Real NEWS
June 16, 2025 at 10:39 PM
راولپنڈی
ٹیکسلا فیصل ہل گیٹ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ،
سیکیورٹی گارڈ بازو میں فائر لگنے سے زخمی ،
زخمی کی شناخت ملک ادریس کے نام سے ہوئی ہے
زخمی گارڈ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا ہے ،
گارڈ کی حالت سیریس ہونے کے باعث ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے ،
ذرائع کے مطابق چند نوجوان پٹھان لڑکوں نے لڑائی جھگڑے کے دوران فائر کر کے سیکورٹی گارڈ کو شدید زخمی کر دیا ،
مقامی پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے