
Real NEWS
June 18, 2025 at 07:05 AM
بریکنگ نیوز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ DGI جنرل عاصم ملک بھی ہونگے
ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے ہوگی