
Real NEWS
June 18, 2025 at 08:35 AM
بریکنگ نیوز
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا طبل بج گیا
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا دنگل اگست میں سجنے کا امکان ہے.
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا بل منظور،
انتخابات اگست 2025 میں ہوں گے۔
چیئرمین کیلئے BA ، وائس چیئرمین FA جبکہ کونسلر کیلئے تعلیمی قابلیت میٹرک لازمی قرار دی گئی ہے،
امیدوار تیاری پکڑیں ،
😂
1